• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

کچھ تراویح رہ گئی ہوں تو وتر کی جماعت میں شامل ہونا…!

سوال:۔ مجھے وضو کا مسئلہ رہتا ہے اور دوران جماعت وضو کے لیے جانا پڑجاتا ہے۔ اس دوران میری کچھ تراویح بھی نکل جاتی ہیں اس کے بعد امام صاحب وتر پڑھاتے ہیں تو کیا میں پہلے اپنی تراویح پوری کروں یا وتر میں شامل ہوجاؤں؟

جواب:۔ وتر جماعت کے ساتھ پڑھ لیں اور پھر فوت شدہ تراویح ادا کرلیں۔

تازہ ترین