• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بال سکھانے کے لیے ڈرائیر کی ضرورت پڑتی ہے لیکن ان ننھی شہزادیوں کے پاپا تو اس کام کے لیے لیف بلوور ہی لے آئے۔


جی جناب گھر میں ڈرائیر نہ ملا تو پاپا نے ننھی شہزادیوں کے بال سکھانے کا ایک دلچسپ طریقہ اپناتے ہوئے لیف بلوور سے ہی بال سکھانے شرو ع کردیئے۔

منفرد انداز سے ننھی پریوں کے بال سکھانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے۔

تازہ ترین