• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مالٹا کے قصبے Xewkijaمیں گذشتہ دنوں آتش بازی کے18ویں سالانہ انٹرنیشنل فیسٹیول کا شاندارانعقاد کیا گیا۔

فیسٹیول کے دوران آتش بازی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا جس سے فضائیں جگمگا اْٹھیں۔

تین روز تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے آتش بازی کے ماہرین نے شرکت کرکے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس نے دیکھنے والوں کو سحر میں مبتلا کردیا۔

آتش بازی کے اس سالانہ فیسٹیول کے موقع پر مقامی اور بیرون ملک سے بھی ہزاروں سیاحوں نے شرکت کرکے آسمان کے رنگین نظاروں کا لطف اٹھایا۔

تازہ ترین