• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں تیسرے سالانہ ہائی لائن فیسٹیول کا انعقاد

روس میں تیسرے سالانہ ہائی لائن(Highline) فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔Caucasusکے پہاڑی سلسلے میں منعقد ہونے والے اس فیسٹیول میں مختلف ممالک سے 200سے زائدخطروں کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔


فیسٹیول کیلئے پہاڑوں پر 40سے 120میٹر کی بلندی پر رسیاں باندھی گئیں جن پر شرکاء نے اپنی مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔

اس میلے کے دوران سینکڑوں افرادنے یہاں کا رخ کرکے خطروں کے کھلاڑیوں کی مہارت کا مظاہرہ دیکھا۔

تازہ ترین