• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر برادری کا کردارملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کاہے ،ملک فیاض

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ڈی ایم سی سائوتھ ملک محمدفیاض اعوان نے کہاہے کہ کسی بھی ملک کی معیشت کی کامیابی کا دارومدار محفوظ اور خوشگوار ماحول میں کاروباری سرگرمیوں کے جاری رہنے میں ہوتاہے اور تاجر برادری کا کردارملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کاہے ان خیالات کا اظہارانہوں نے اپنے دفتر میں جامعہ الائنس مارکیٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ محمد ارشاد اور اورالائنس آف آرام باغ مارکیٹس کے چیئرمین آصف گلفام سے ملاقات کے موقع پرکیا ۔چیئرمین نے کہاکہ مارکیٹوں میں صفائی ستھرائی کا کام دنائٹ سوئپنگ کے ذریعے بھی کرایا جائے گا۔

تازہ ترین