آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار20؍ صفرالمظفر 1441ھ 20؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

فلم ’چائلڈز پلے‘کی نئی سنسنی خیز جھلکیاں


ہالی ووڈ ہارر تھرلر فلم چائلڈز پلے کی نئی سنسنی خیزجھلکیاں جاری کردی گئیں۔

لارس کلیوبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1988میں ریلیز ہونے والی فلم چائلڈز پلے کا ری میک ہے جس میں ایک بار پھر ایک پراسرارکھلوناخوف پھیلاتا دکھائی دے گا۔

فلم کی کاسٹ میں اوبرے پلازا،جیبرئیل بیٹ مین،برائن ٹیری،ٹم میتھسن،مارلن کزاڈی،نیکول اینتھونی،امبر ٹیلر اور مائیکل برڈاک سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

خوف اور دہشت سے بھرپور یہ فلم21جون کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید