• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی مینگل اور ایم کیو ایم بجٹ پر حکومت کو ووٹ نہ دیں، بلاول

لاہور(نمائندہ جنگ) قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت ہوا اور چیئرمین نے ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا، ان سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق پوچھا جائے گا جبکہ بلاول بھٹو نے بی این پی مینگل اور ایم کیو ایم کو بجٹ پر حکومت کو ووٹ نہ دینے کا مشورہ دے دیاہے۔
تازہ ترین