• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی


پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کردی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ گہرے ہرے رنگ کی ہے اور اس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے #wehavewewill" کے ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کیں ہیں۔


یاد رہے کہ ورلڈکپ 30مئی کو انگلینڈ اینڈ ویلز میں شروع ہو گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔

تازہ ترین