ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی قیادت کے جارحانہ بیانات کو مسترد کر دیا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ نئے بیل آؤٹ پیکیج پر جاری مذاکرات میں پاکستان کے ذمے قرضوں پر بھاری سود کی ادائیگی کو معیشت پر بھاری بوجھ قرار دے دیا۔
کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
موسمِ گرما کے آغاز کے ساتھ ہی مری کے جنگلات میں آتشزدگی شروع ہوگئی ہے۔
پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف نے بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ کراچی میں مئی کے آخر تک موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق کا کہنا ہے کہ سیف گیمز کے دوران ریٹائرمنٹ لینے کا پلان کروں گا۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی کی سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے مین گیٹ پر ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کھڑے ہوتے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ موڈ بھی اچھا ہے، فٹنس بھی اچھی ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ وائرل ویڈیو پر ردعمل ظاہر کر دیا۔
اسپیکر نے طارق بشیر چیمہ کی رواں سیشن تک رکنیت معطلی کی قرارداد ایوان میں پیش کی جو منظور کرلی گئی۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ہونے والی بدسلوکی پر پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔
چیف جسٹس نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس میں متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکومت کی درخواست پر نوٹسز جاری کر دیے اور جواب طلب کر لیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی وفد نے ملاقات کی ہے جس کے دوران چینی کمپنی نے پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔