• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے ریسٹورنٹ میں اچانک زوردار دھماکا جس نے وہاں موجود افراد کو خوفزدہ کردیا۔

یہ واقعہ چین کے ریسٹورنٹ میں اُس وقت پیش آیا جب ایک ویٹر کسٹمرز کی میز پر رکھے ہاٹ پاٹ میں سے لائٹر نکال رہی تھی کہ لائٹر پھٹا اور ہاٹ پاٹ میں زوردار دھماکا ہوا جس کے باعث گرم سوپ ویٹر اور کسٹمرز کے اوپر ھرا۔

رپورٹ کے مطابق کسٹمر کے ہاتھ سے غلطی سے لائٹر پاٹ پاٹ میں گر گیا تھا جسے خاتون ویٹر نکالنے کی کوشش کر رہی تھی کہ اچانک لائٹر پھٹا اور ہاٹ پاٹ میں دھماکا ہوا ۔

یوں اچانک دھماکے کے باعث وہاں موجود افراد بیحد خوفزدہ ہوئے اور ویٹر اور ایک کسٹمر معمولی زخمی ہوئے۔

تازہ ترین