• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 42مقدمات درج

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 42مقدمات درج کرلئے۔ تھانہ سٹی پولیس نے 3 مقدمات، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر ایک مقدمہ ، تھانہ صادق آباد پولیس نے ایک مقدمہ،تھانہ نصیر آباد پولیس نے 9مقدمات، تھانہ آراے بازار پولیس نے 2مقدمات ، تھانہ ریس کورس پولیس نے2مقدمات ، تھانہ سول لائن پولیس نے9مقدمات، تھانہ مورگاہ پولیس نے 3مقدمات، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے 3مقدمات جبکہ تھانہ مری پولیس نے3مقدمات درج کر لیے۔

تازہ ترین