کرکٹ کی تاریخ کے سب اچھے لیفٹ آرم فاسٹ بولر وسیم اکرم سلام کرکٹ 19جو کہ لارڈز میں اسٹیج کیا جارہا ہے ، اس میں شریک ہوں گے۔
انڈیا ٹوڈے نے ایک ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ یہ پروگرام 2جون کو انڈیا ٹوڈے ٹی وی پر دیکھا جاسکتا ہے۔
پیٹر نے اپنے والد کے نام نوٹ میں لکھا کہ "ڈیڈی، مجھے معاف کر دیں، میری بیوی پنکی مجھے مار رہی ہے، وہ میری موت چاہتی ہے اور میں اس کے تشدد کی وجہ سے مر رہا ہوں۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے الیکشن سال برائے 26-2025ء کے لیے کامیاب ہونے والے نومنتخب عہدیداران و اراکین گورننگ باڈی سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حلف لیا۔
یہ طبی ماہرین خدمت خلق کے مشن کے تحت وہاں موجود تھے، اسرائیلی حکام کی جانب سے انکو وہاں روکے جانے پر انکے خاندانوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔
بالی ووڈ کی اداکارہ اروشی روٹیلا کو سیف علی خان پر حملے کے بعد انکی صحت کے حوالے سے اپنی تشویش کے اظہار کے دوران اپنی مہنگی گھڑی دکھانے پر تنقید کا سامنا ہے۔
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان حملہ کیس میں ممبئی پولیس کی تفتیش خاتون تک پہنچ گئی۔
اس طرح معروف عالم دین نے جب معروف اسکالر ڈاکٹر سید کمال حسین کے آستانہ پر شب معراج اس انداز میں بیان کی تو پوری محفل پُرجوش نعروں سے گونج اٹھی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر شرح سود میں ایک فیصد کمی کی توقعات کے سبب مثبت آغاز ہوا۔
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
شرجیل میمن نے کہا کہ تھرکول جیسا توانائی کا منصوبہ بنانے والا واحد صوبہ سندھ ہے، پنجاب سمیت پورے ملک سے مریض علاج کروانے سندھ آتے ہیں۔
اپنے وضاحتی بیان میں عتیق میر نے کہا کہ یہ بات انہوں نے ازراہ مذاق کہی تھی، یہ بات قطعی طور پر کسی کی کارکردگی سے متعلق نہیں کی تھی۔
بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ نے ساوتھ فلموں کے لیے کاسٹنگ کاؤچ سے متعلق اپنا تجربہ بیان کردیا۔
گورنر پاکستان اسٹیٹ بینک (پی ایس بی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل کرنسی پر 2 سال سے اپنی صلاحیت بہتر بنارہے ہیں۔
نتزارم راہداری سے ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی جنگ بندی کے بعد اپنے تباہ شدہ گھروں کو واپسی جاری ہے،
یاد رہے فلم پدماوت میں شاہد نے دپیکا اور رنویر کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہاتھا پائی کے دوران ملزم نے فائر کیا جس سے تاجر جاں بحق ہوا،
قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں غیر ظاہر شدہ آمدن اور اثاثوں کا راستہ روکنے کا فیصلہ کرلیا۔