• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: دنیا کے سب سے طویل گلاس برج پر عوام کا رش

چین کے صوبے Jiangsuکے ایڈونچر پارک میں حال ہی میں تعمیر ہونے والے دنیا کے طویل ترین شیشے کے پْل کے افتتاح کے بعد عوام کی بڑی تعداد وہاں کا رخ کر رہی ہے۔


اس گلاس برج پرمقامی افراد اور سیاحوں کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کرر ہی ہے اور کچھ وقت گزار کر دلفریب اور خوبصورت مناظر کا بھرپور لطف اٹھا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ 100میٹر بلند اور 518میٹر طویل شیشے کے اس پْل پر ایک وقت میں 2600افراد کے چلنے کی گنجائش ہے۔

تازہ ترین