چین میں اچانک دیوہیکل کرین سڑک پر آگری۔
رپورٹ کے مطابق کچھ مزدور پُل پر بل بورڈ لگا رہے تھے کہ اس دوران اچانک توازن خراب ہوا اوریوں بھاری بھرکم دیوہیکل کرین اُلٹ گئی ۔
اس دوران وہاں کھڑے دو افراد سمیت مزدور بھی کسی جانی نقصان سے بال بال بچ گئے۔
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔
سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو 4 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔
بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ کی تشکیل مکمل نہ ہونے کی وجہ سے کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا مذاکرات کا فیصلہ نورا کشتی ہے۔
بھارت کے مشہور اولمپک ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے ارشد ندیم کو بھارت میں نیزہ بازی ایونٹ میں شرکت کی دعوت دے دی۔
بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کی ٹیم راجستھان رائلز پر میچ فکسنگ کا الزام لگ گیا۔
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے وفاقی حکومت اگر کینال معاملے پر بات چیت چاہتی ہے تو یہ خوش آئند ہے۔
سنّی دیول کی فلم جاٹ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی،11 دن میں 100 کروڑ روپے کا سنگِ میل عبور کر لیا۔
پنجاب حکومت نے سابق وفاقی شیخ رشید کی بریت کی اپیل پر شواہد پیش کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے وقت مانگ لیا۔
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور مقبول امریکی سیریز ’ٹوائی لائٹ‘ کی مرکزی ہیروئن کرسٹن اسٹیورٹ نے اپنی گرل فرینڈ ڈیلن میئر سے شادی کر لی۔
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت کینیڈا بھیجے جانے والے کنٹینر سے 2600 کلو گرام افیون برآمد کر لی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے دفاع میں سامنے آ گئے۔
ایلون مسک کی والدہ مئی مسک کا ممبئی میں شاندار انداز ، مشہور بھارتی ڈیزائنر سبیا ساچی کے ڈیزائن کردہ گلابی لہنگے میں جلوے بکھیرے۔
بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ممتاز عسکری بھی پاکستانی ڈراموں کی مداح نکلیں۔
پولیس نے بروقت کارروائی کر کے بنوں پولیس چوکی پر حملہ ناکام بنا دیا۔