The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
چین میں آواز کی طاقت سے فضا میں کئی میٹر بلندی تک جانے والا فوارہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
غصہ اور ٹینشن سے نجات چاہئے تو اس انوکھے فوارے کے پاس جاکر زور زور سے چلائیے۔
جی ہاں چین کے صوبے Shanxiمیں ایک ایسا نوکھا فوارہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس کے قریب جا کر آپ جتنا زور سے چلائیں گے یہ فوارہ بھی اتنا اونچائی تک اچھلے گا۔
Cangshanنامی پہاڑوں کے بیچ و بیچ زمین سے کئی میٹر بلندی تک جانیوالے اس فوارے کے پاس دن بھر میں درجنوں افراد آتے ہیں اورایک مائیک نما ڈیوائس پر چیختے چلاتے ہوئے نہ صرف اپنا غم و غصہ ختم کرتے ہیں بلکہ اس فورے کی بلندی اور بھی بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں۔