• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی اور کرپشن کے خلاف تحریک کا آغاز کررہے ہیں،لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت عوامی توقعات پر پوری نہیں اُتری۔ 

انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور کرپشن کے خلاف 16 جون کو لاہور سے تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔

حیدرآباد میں عید ملن پارٹی سے خطاب کرتےہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے قوم کو جو توقعات تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں، مہنگائی اور بیروزگاری روزبروز بڑھ رہی ہے۔

تازہ ترین