• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جاپان میں ایک انوکھی اور دلچسپ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور آفس کی کرسیوں پر بیٹھ کر خوب دوڑ لگائی۔

اس مقابلے میں تین افراد پر مشتمل درجنوں ٹیموں نے حصہ لیا اور2سو میٹر ٹریک پر آفس کی پلاسٹک کی چھوٹی کرسیوں پر بیٹھ کرخوب دوڑ لگائی اور جیت کی دھن میں ایک دوسرے سے آگے نکلتے دکھائی دئیے۔

ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش میں جہاں کچھ کھلاڑی گرتے پڑتے نظر آئے وہیں یہ دلچسپ ریس Kitsugawa Unyuنامی ٹیم نے اپنے نام کرلیا۔

تازہ ترین