• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلاسٹک بیگز ختم کرنے کیلئے 2روزمیں سفارشات مرتب کرنےکی ہدایت

لاہور(خصوصینمائندہ)لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت کی روشنی میں صوبے کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے و پلاسٹک بیگز کے استعمال کو ختم کرنے اور وزیراعظم پاکستان کے کلین و گرین پاکستان کے ویژن کے سلسلے میں چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے تشکیل کردہ کمیٹی کا پہلااجلاس گزشتہ روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب اعجاز احمد بزدار کی زیر صدارت ہوا- انہوں نے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ اس سلسلے میں اپنی سفارشات مرتب کرکے دو روز میں اپنی رپورٹ پیش کریں -
تازہ ترین