• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک جانب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کا دلچسپ میچ جاری ہے تو دوسری جانب آج ایک حیران کن تبصرہ نگار (کمینٹیٹر)کا ڈیبیو بھی ہوا ہے۔

جی ہاں یہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کے سابق کپتان اور پاکستانی ٹیسٹ بیٹسمین اظہر علی ہیں جنھوں نے آج میچ کمینٹیٹری بھی کی۔

واضح رہے کہ اظہرعلی انگلینڈ کی ایک کائونٹی ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں اور انھوں نے  پاکستان اور سری لنکا کے ورلڈ کپ میچ سے قبل ٹائونٹن میں ٹیم کے لیے شاندار دعوت کا بھی اہتمام کیا تھا۔

تازہ ترین