• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں دیوہیکل کدو لوگوں کی توجہ کامرکز

چین میں کسان نےاپنی فصل میں 6دیوہیکل کدو اُگا کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔

چین کے صوبے غزاؤ سے تعلق رکھنے والے کسان نے اپنے کھیت میں ایک ،دو نہیں بلکہ 6 دیوہیکل کدو  اُگانے کی ٹھانی اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا۔

کسان کے اُگائے گئے کدو میں سب سے بڑا کدو 110سینٹی میٹر قطر کا ہے جس کا وزن 400 سو کلو ہے جبکہ یہ 6 دیوہیکل کدو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین