• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’میں سمجھاکوئی جادوٹونہ کیا جارہا ہے‘‘ خاتون وکیل کی تسبیح پرزرداری کاتبصرہ

اسلام آباد(جنگ نیوز)اس موقع پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوئی جب معروف قانون دان لطیف کھوسہ کی ایک جونئیر خاتون وکیل ہاتھ میں تسبیح لیے مسلسل کچھ پڑھ رہی تھیں تو آصف زرداری نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیا پڑھ رہی ہیں جس پر خاتون وکیل بولیں میں آیت الکرسی پڑھ رہی ہوں، آصف زرداری نے زوردار قہقہ لگایا اور بولے میں سمجھا کوئی جادو ٹونہ کیاجارہاہے۔آصف زرداری کےجادو ٹونے والے جملے پر وہاں موجود تمام افراد بھی زور زور سے ہنسنے لگے۔ 
تازہ ترین