• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈولکر کو بھی باؤنڈریز کی گنتی کا فیصلہ پسند نہیں آیا

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کا نتیجہ واضح ہوا مگر جس طرح ہوا وہ کسی کو اچھا نہیں لگ رہا،102 اوورز کے بعد بھی میچ ٹائی ہو اور چیمپئن کے لئے تیکنیکی سہارے لینے پڑیں تو ہارنے والی ٹیم اور دیکھنے والے شائقین مایوس تو ہونگے ، قوانین پر بحث جاری ہے۔ ماضی کے لیجنڈری کھلاڑی سچن ٹنڈولکر بھی اب اس میں کود پڑے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میچ کے فیصلے کے لئے ایک اور سپر اوور ہوناچاہئے تھا ، بائونڈریز کی بنیاد پر فیصلہ درست نہیں لگتا ، ورلڈ کپ کا فائنل ہو یا کوئی بھی گیم اس حوالے سے قانون کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین