• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری جاوید اقبال فیڈرل بورڈ کے ممبر بورڈ آف گورنرز منتخب

راولپنڈی( خصوصی نمائندہ)چوہدری جاوید اقبال فیڈرل تعلیمی بورڈ کے ممبر برائے بورڈ آف گورنرز کالج نشست کیلئے منتخب ہوگئے۔ الیکشن میں 8 امیدوار وں نے حصہ لیا۔ 594میں سے 459ووٹ کاسٹ ہوئے۔ چوہدری جاوید اقبال نے 241ووٹ حاصل کئے۔
تازہ ترین