• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاستری بھارتی کرکٹ ٹیم کےکوچ برقرار رہ سکتے ہیں

نئی دہلی (جنگ نیوز) ورلڈکپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے تمام کوچز کو فارغ کرکے نئی تقرری کا اعلان کیا ہے اور ہیڈکوچ سمیت تمام عہدوں کیلئے درخواستیں طلب کرلی ہے لیکن امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ روی شاستری پر ایک بار پھر ذمہ داری جاری رکھنے کیلئے اظہار اعتماد کیا جاسکتا ہے۔ خیال رہے کہ روی شاستری ٹیم کو کپتان ویرات کوہلی کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔
تازہ ترین