• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاٹاکے ضم شدہ اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر پولنگ کل ہوگی

اسلام آباد،میرانشاہ (نمائندگان جنگ)فاٹا کے ضم شدہ اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر کل ہفتے کو پولنگ ہوگی۔پولنگ سامان آج پریذائیڈنگ افسروں کے حوالے کر دیا جائے گا۔466 انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں کے اندر اور باہر فوج تعینات کر دی گئی ہے ۔
تازہ ترین