• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات

شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات
فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ملاقات کی۔

لاہور میں شہباز شریف کی رہائشگاہ پرن لیگ او ر جے یو آئی قیادت کی ملاقات کے موقع پر مریم نواز،احسن اقبال،مریم اورنگزیب،مولانا امجد خان و دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔

ملاقات میں دونوں جماعتوں کی قیادت نے 25 جولائی سے متعلق حکمت عملی اور چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بات چیت کی ۔

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات میں اے پی سی  کے لائحہ عمل،ملکی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن رہنمائوں کی گرفتاریوں جیسے امور زیر غور آئے۔

تازہ ترین