• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نمائندہ جنگ) کرش انڈیا کلچر فورم کا قیام وجود میں آگیا جس کے چیئرمین اداکار مسعود اختر ہوں گے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کنٹرول لائن پر روزانہ فائرنگ کرکے بے گناہ مسلمانوں کو شہید کیا جارہا ہے ان حالات اور صورت حال میں اب ہمیں ایک پکے محب وطن کی طرح کھڑے ہو کر اپنے ملک میں بھارت کے کلچر کو کرش کرنا ہوگا ۔
تازہ ترین