• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی انجمن تحفظ اعزاداری کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ملتان( سٹاف رپورٹر) مرکزی انجمن تحفظ اعزاداری کے نو منتخب عہدیداروں سے مرکزی صدر جنوبی پنجاب اصغر عباس نقوی کی سربراہی میں ممبر قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے حلف لیا ،حلف برداری کی تقریب امام بارگاہ بہشت پنجتن میں ہوئی حلف اٹھانے والوں میں مرکزی چیئرمین مبشر نقوی،مرکزی وائس چیئرمین ضامن عباس،مرکزی نائب صدر عباس مہدی،مرکزی جنرل سیکرٹری قمر حسنین نقوی،ایگزیکٹو باڈی سید حبیب حیدر عابدی، کاظم حسین زیدی،علی نقی نقوی،عاشق حسین زیدی،ملک فیاض حسین ملنگ، ثقلین زیدی،شبیہ الحسین نقوی،شیخ نصیر حسین،سٹی صدر صابر حسین مغل،سینئر نائب صدر الفت رضا حیدری،نائب صدر علی حسن بھٹہ،جنرل سیکرٹریتوقیر سکندر،ڈپٹی جنرل سیکرٹری علی رضا ولید بھٹہ،جوائنٹ سیکرٹری شعیب افتخار جوئیہ،فنانس سیکرٹری سید مصطفی حسین زیدی،رابطہ سیکرٹری قائم عابدی،سیکرٹری نشر واشاعت ریاض حسین بیگ، پروپگنڈہ سیکرٹری تنویر گیلانی عرف تنے شاہ جبکہ مجلس عاملہ میں علی اظہر عابدی،جاوید حسین،سید سعید زیدی،شبیر الحسن عرف شبو شاہ،عمران حیدر بخاری،سلیم الدین،عدنان بٹ،دائم ہمدانی،غلام شبیر،مبشر زیدی،سید وصی حیدر نقوی،سید عرفان شاہ،امتیاز حسین پرنم،اعجاز حسین بلوچ،حیدر علی،مجاہد حسین صدیقی شامل تھے۔
تازہ ترین