• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر اور ایل او سی کی صورتحال ،وزیراعظم عمران خان کادورۂ لاہور منسوخ

لاہور( این این آئی ) مقبوضہ جموں کشمیر اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال کے باعث وزیراعظم عمران خان نے دورہ لاہور منسوخ کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کے روز ایک روزہ دورہ پر لاہو رآنا تھا اور یہاں پر پلانٹ فار پاکستان ڈے کے سلسلہ میں پودا لگانا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مقبوضہ کشمیر او رایل او سی کی صورتحال کی وجہ سے لاہور کے بجائے اسلام آباد میں موجود رہیں گے۔

تازہ ترین