• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کشمیریوں کے قتل عام کے منصوبے پر عمل پیر ا ہے،حریت کانفرنس

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار) کل جماعتی حریت کانفرنس جموںو کشمیر نے کہا ہے کہ بھارت احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے بڑےپیمانے پر کشمیریوں کے قتل عام کے منصوبے پر عمل پیر ا ہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سید فیض نقشبندی ، الطاف وانی، اشتیاق حمید ، شیخ عبدالمجید ، پرویز بٹ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر دنیا سے عملا کٹ کر رہ گیا ہے ۔مسلسل کرفیو کی وجہ سے مقبوضہ علاقے میں ادویات ، اشیائے خوردونوش کی شدید قلت پید ا ہو گئی ہے ۔
تازہ ترین