• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم کے بعد حکومت کےخلاف فیصلہ کن رائونڈ شروع ہوگا،شاہ اویس نورانی

لاہور(خبرنگارخصوصی)جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکر ٹری جنرل صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ محرم کے بعد حکومت مخالف تحریک کا فیصلہ کن راؤنڈ شروع ہو گا۔ حکومت کو کشمیر پر سودے بازی نہیں کرنے دیں گے۔ کشمیریوں کی نسل کشی پر مہذب دنیا کی مجرمانہ خاموشی افسوسناک ہے۔
تازہ ترین