• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی خواتین کییوم حجاب پر واک

ملتان (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی خواتین ضلع ملتان کے زیر اہتمام یوم حجاب منایا گیا، اس موقع پر خواتین کی بڑیتعداد نے حجاب کے حق میں واک کی، نائب ناظمہ پنجاب فوزیہ عرفان، ضلعی صدر ارم امین اور نگران اداراجات شگفتہ فاروق نے کہاکہحجاب ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ، اللہ کے بتائے ہوئے اس طریقے میں ہی عورتوں کا تحفظ ہے ۔
تازہ ترین