جھوٹ کی دنیا سے ناتا توڑ کر
آگئیں میدان میں سچّوں کے ساتھ
ہیں حسینی جاں نثاروں میں شریک
بھوکی پیاسی عورتیں بچّوں کے ساتھ
امریکی ٹی وی کے مطابق 2015ء سے اب تک 70 لاکھ ایچ ون بی ویزا پراسس کیے گئے، جن میں 70 فیصد بھارتی شہریوں کے تھے۔
ہلک ہوگن کا اصل نام ٹیری جینی بولیا تھا، وہ جولائی 2025ء میں 71 برس کی عمر میں چل بسے تھے۔
24 نشستوں پر 400 سے زائد امیدوار قسمت آزما رہے ہیں جبکہ 9 لاکھ 58 ہزار 480 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ فائرنگ اشفاق قادری اور عبدالرحمٰن مینگل کی جانب سے کی گئی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہری صبح دس سے شام چار بجے تک غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں ۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق امکان ہے مزید افسران کو بھی استعفا دینا پڑے گا۔
رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک ایران کی جانب سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرسکیں گے۔
یہ بات وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے بات چیت میں کہی۔
اسرائیل مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف اور دیگر مذاکرات کاروں کی باتوں کو خفیہ انداز سے سن رہا ہے۔
یہ تقریب فریڈم 250 کے عنوان سے سال بھر جاری امریکی یومِ آزادی کے جشن کا حصہ اور دونوں ممالک کے درمیان گہرے اور کثیرالجہتی تعلقات کی واضح عکاسی کرتی تھی۔
گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر انتخابات آج ہو رہے ہیں، مجموعی طور پر 9 لاکھ 58 ہزار 4 سو 80 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
اسرائیل لبنانی فوجیوں کو شہید کرکے لبنان تنازع میں مزید کشیدگی کا ذریعہ بننے لگا۔
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل بارش سے متاثر اب تک صرف 10 اوورز کا کھیل ہوسکا ہے۔
بنگلادیشی میڈیا رپورٹ میں وضاحت پیش کی گئی کہ سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، وہ تہران میں ملاقاتوں کے دوران خطے کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔