• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)سماجی رہنما رضوان بھائی کی جانب سے مجالس خمسہ20محرم تا 24محرم شب ساڑھے آٹھ بجے امام بارگاہ صاحب الزمان گلستان جوہر میں منعقد ہونگی،سوزخوانی اعجاز حیدر کاظمی،سلام اختر ہاشمی،نسیم الحسن زیدی اور آغا ناصر،خطاب علامہ ریاض جوہری کرینگے،انجمن عابدیہ کاظمیہ ،انجمن ذوالفقار حیدری،انجمن حیدری علی بستی اور انجمن کاروان غازی کےاراکین ماتم داری کرینگے، 24محرم کو تابوت امام سجاد برآمد ہوگا۔
تازہ ترین