• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، چرنا آئی لینڈ پر وہیل شارک کی موجودگی کا انکشاف

کراچی کے قریب واقع چرنا آئی لینڈ پر 27فٹ لمبی وہیل شارک کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

کراچی، چرنا آئی لینڈ پر وہیل شارک کی موجودگی کا انکشاف


ذرائع کے مطابق چرنا آئی لینڈ پر سمندر کے اندر 27فٹ لمبی اور 3 ٹن وزنی وہیل شارک دیکھی گئی ۔

وہیل شارک کی کھلے سمندر میں اٹھکھیلیاں کرتے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چرنا آئی لینڈ ملک بھر میں اسکوبا ڈائیونگ کے لیے مشہور ہے اور عرصہ قبل بھی یہاں بلیو وہیل شارک دیکھی جاچکی ہے۔

سال 2017ء میں ٹھٹھہ کے قریب سمندر سے 40 فٹ طویل وہیل شارک مچھلی مردہ حالت میں ملی تھی جسے بعد میں کراچی ہاربر منتقل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین