The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب لاہور کے لبرٹی چوک میں بڑی اسکرین پر براہ راست دکھایا گیا، جسے شہریوں کی بڑی تعداد نے بڑی توجہ سے سنا۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے عالم اسلام، پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ پوری قوت سے دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔