• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور یونیورسٹی میں آرٹ اینڈ ڈیزائن تھیسز کی نمائش

پشاور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ پشاور کے شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن میں سالانہ تھیسزپروجیکٹس کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 سے زائد طلباء و طالبات کے تحقیقی پروجیکٹس کو رکھا گیا۔ نمائش میں آرٹ اینڈ ڈیزائن کے سال آخر کے طلباء جن میں کمیونی کیشن ڈیزائن، پینٹنگ کے سٹال لگائے گئے تھے۔ طلباء نے اپنے تحقیقی پروجیکٹس میں مختلف موضوعات پر کام کیا تھا۔
تازہ ترین