• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی آرٹی پشاور پرڈیڈلائن، غلطی تسلیم

پشاور(این این آئی)وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے بی آر ٹی پشاور پر ڈیڈ لائن دینے کی غلطی تسلیم کرلی اور کہا کہ ڈیڈ لائن دیکر ہم نے غلطی کی جو ڈیڈلائن دی وہ انفرااسٹرکچر کیلئے تھی۔
تازہ ترین