• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سعودی ثالثی‘عمران کے ریاض ‘تہران جانے کا پروگرام

اسلام آباد (ایجنسیاں)سعودی عرب اور ایران کے مابین ثالثی کیلئے وزیراعظم عمران خان جلد ریاض اور تہران کا دورہ کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق عمران خان کے نئے دورے کے پروگرام کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا‘ سفارتی ذرائع کے مطابق چین سے واپسی پر وزیراعظم سعودی عرب اور ایران کے دورے کے بارے میں مشاورت کریں گے۔ذرائع نے بتایاکہ مشاورت کے بعد سعودی عرب اور ایران کے دورے کی تاریخیں طے کی جائیں گی،وزیراعظم عمران خان 29 اکتوبر کو بھی سعودی عرب جائیں گے۔

تازہ ترین