• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر بیرونی پولیس نے ڈینگی سرویلنس ٹیم سے مزاحمت کرتے ہوئے دھمکیاں دینے پر ملزم ہاشم سلطان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ دریں اثناء تھانہ ائرپورٹ پولیس نے ڈینگی سروے ٹیم کی جانب سے سربمہر کیا گیا گودام کھولنے پرنرالاسویٹ کے مالک عبدالرئوف اورمنیجرمحمد عدنان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین