• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار)تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِ اہتمام انٹرمیڈیٹ (پارٹ ون، ٹو) امتحان (ضمنی) 2019ء کا آغازآج 15اکتوبر سے ہو رہا ہے۔اس سلسلے میں 40935طالب علموں کے لیے لاہور، قصور، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں قائم کردہ 72امتحانی مراکز میں تمام امتحانی عملے کی تعیناتی کا عمل شفافیت کے ساتھ مکمل کر لیا گیا ہے۔
تازہ ترین