• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی شہریوں کے نام پرغیرملکی کاروبار ختم کرنے کا فیصلہ

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب میں شہریوں کے نام پر غیر ملکیوں کے کاروبار کے خاتمے کے لیے گاڑیوں کی ورکشاپس اور پنکچر کی دکانوں پرسروس چارجز کی ادائیگی اے ٹی ایم کارڈکے ذریعے ہوگی۔ تمام کاروباری مراکز 25 اگست 2020 سے آن لائن ادائیگی کے پابند بنائے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین