• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے سوئپر،لگیج پوٹر،گیٹ مین معاون،ٹریسر اور چوکیدار کی اسامیوں پر امیدواروں کا طبی معائنہ مکمل

ملتان(سٹاف رپورٹر )ریلوے ملتان ڈویژن میں سوئپر،لگیج پوٹر،گیٹ مین ،معاون،ٹریسر اور چوکیدار کی اسامیوں پر بھرتی کے لئے کامیاب امیدواروں کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا،گینگ مین اور پوائنٹس مین کیلئے کامیاب امیدواروں کاریلوے ہسپتال ملتان میں طبی معائنہ کاعمل جاری ہے ۔
تازہ ترین