• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیشن شو میں خصوصی افراد کے ریمپ پر جلوے


دنیا بھر میں کئی مشہور و معروف فیشن ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کرنے کے لیے مختلف فیشن شوز منعقد کرواتے ہیں لیکن امریکا میں گذشتہ روز ایک منفرد فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔

امریکی شہر نیویارک میں منفرد سالانہ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاؤن سنڈروم کے شکار افراد نے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

امدادی مقاصد کے لیے منعقد ہونے والے اس فیشن شو میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور خصوصی افراد کو خوب سراہا۔

تازہ ترین