• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لینڈ اتھارٹی:بائیومیٹرک حاضری یقینی بنانیکی ہدایت

لاہور (وقائع نگار خصوصی )پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی انتظامیہ نے ملازمین کی غیر قانونی ہڑتال کی حوصلہ شکنی اور خدمات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے عملی اقدامات تیز کردئیے اور اراضی سنٹرز کے تمام سٹاف کوہدایت کی گئی کہ بائیو میٹرک حاضری یقینی بنائیں۔
تازہ ترین