• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی گیمز سیلنگ ایونٹ پاکستان نیوی نے آٹھ گولڈ میڈلز کے ساتھ جیت لیا۔ پاکستان آرمی نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی، پی اے ایف نے ایک گولڈ میڈل کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی، پاکستان نیوی نے آپٹمسٹ کے بوائز اور گرلز ، 470، لیزر اسٹینڈرڈ، ونڈ سرفنگ، انٹر پرائز، جے80 اور ٹیم ریس میں گولڈ میڈل جیتے، لیزر میں پی اے ایف نے گولڈ میڈل جیتا۔
تازہ ترین