• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم نے کور کمیٹی کا اجلاس آج بلا لیا، نوازشریف اور دھرنے پر مشاورت ہوگی

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) سیاسی و معاشی چیلجنز اور تنظیمی معاملات پر تحریک انصاف متحرک ہوگئی ہے ۔ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کے دو اہم ترین اجلاس آج طلب کئے گئے ہیں ۔ وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس آج شام پانچ بجے بنی گالہ میں ہوگا ۔

تازہ ترین