• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل واوڈااور فردوس شمیم نقوی نے کتے کے کاٹے سے زخمی بچے کی عیادت کی

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈااور قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کتے کے کاٹے سے زخمی 6 سالہ محمد حسنین کی قومی اداراہ برائے امراض اطفال میں عیادت کی، محمد حسنین کوگزشتہ روز لاڑکانہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا، بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ 6 سالہ حسنین کی حالات افسوسناک ہے سندھ کے حکمران بے حس ہوگئے ہیں۔ ڈیڑھ سال تک وفاق نے ویکسین فراہم کی، حکومت سندھ ویکسین نہیں خریدتی تو ہم سندھ کو لاوارث نہیں چھوڑینگے۔

تازہ ترین