• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹبال،ہائی برو کالج نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد اسپور ٹس گالا انٹر اسکول/ کالج فلڈلٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل دی لائسیم اسکول اور کریڈو کالج کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں ہائی برو کالج نے آغا خان ہائی اسکول کو ہرایا، اس موقع پر محمد سلیم پٹنی، شاہد نواب، خالد یاسین، محمد عاکف اور محمد نظام بھی موجود تھے۔
تازہ ترین