• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22 نومبر کو ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)زری پالیسی کا فیصلہ کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جمعہ 22 نومبر 2019ء کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں ہوگا۔ بعد ازاں اسٹیٹ بینک اسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

تازہ ترین